ایک عورت

Mehak

Fresh chatter
#1
السلامُ وعلیکم

حواله fb

ایک عورت نے کسی عالم سے پوچھا : اسلام نے ہمیں شوہر کی اطاعت اور فرماں برداری کا پابند کیوں کیا ہے شوہر کو ہماری اطاعت کا پابند کیوں نہیں بنایا ؟

عالم نے پوچھا تیرے کتنے بیٹے ہیں ؟عورت بولى تین بیٹے ...اس پر عالم نے جواب دیا اللہ نے تجھے ایک مرد کی اطاعت کا حکم دیا اور تین مردوں کو تیری اطاعت کا حکم دیا تیری اطاعت اور تیرے ساتھ اچھا معاملہ کیے بغیر وہ ہر گز جنت میں داخل نہیں ہو سکیں گے.. اب تُو بتا کہ زیادہ پابند کون ہے ؟؟؟

عورت نے جواب دیا بے شک اسلام کی نعمت پر میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں
 
Pakistan
Help Users
  • No one is chatting at the moment.
  • Nadeem @ Nadeem:
    Hi
  • Nadeem @ Nadeem:
    I am from indian kashmir. I was looking for a movie “Azaadi” but couldnt find anywhere in HD. I would appreciate if you could help me with the movie in hf. Thanks
    Nadeem @ Nadeem: I am from indian kashmir. I was looking for a movie “Azaadi” but couldnt find anywhere in HD. I...