اس ناول / کتاب کا نام کیا ہے

Mehak

Fresh chatter
#1

میں نے ایک کتاب پڑھی تھی جو خلافت عباسیہ کے ایک بدصورت شخص مفتح کے فتنے پر مبنی تھی جو اپنے کرتب سے مصنوعی چاند پیدا کرتا ہے اور خدائی کا دعوی کرتا ہے ۔


کیا کوئی جس کا مطالعہ وسیع ہو وہ اس کتاب کا نام بتا سکتا ہے تاکہ میں ڈاون لوڈ کر سکوں ۔ اگر کسی کے پاس ہے تو برائے مہربانی شئیر کردے یا اس کتاب کو نام بتا دے
 
Pakistan
Help Users
  • No one is chatting at the moment.
  • ChattersPK:
    No abusive or offensive behavior - we're a friendly room!
    ChattersPK: No abusive or offensive behavior - we're a friendly room!